بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، آئی ایم ایف کا ردعمل

imfimage

پاکستانی معیشت کی بہتری کیلیےحالیہ اقدامات ناکافی ہیں، آئی ایم ایف نے خبردار کردیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر اپنی جائزہ رپورٹ میں بڑھتے خسارے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کو اہم چیلنجز قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اداروں کےنقصانات کم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم کے کا کہنا ہے کہ مالیاتی پالیسی مزید سخت کرنا ہوگی جبکہ ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی، پاکستان کابجلی اور گیس مہنگی کرنا بہتر اقدام ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بہتری کیلیےحالیہ اقدامات ناکافی ہیں، بڑھتاخسارہ، زرمبادلہ کےذخائر میں کمی اہم چیلنجزہیں۔

پاکستان کابجلی اور گیس مہنگی کرنا بہتر اقدام ہے، سرکاری اداروں کےنقصانات کم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پرجائزہ رپورٹ جاری کردی، مالیاتی پالیسی مزید سخت کرنا ہوگی، پاکستان کو ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو مزید خودمختار بنانا ہوگا جبکہ اینٹی منی لانڈرنگ قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔

loading...
loading...