بینظیرقتل کیس: ملزمان کی بریت منسوخی کی درخواست خارج

benazir

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینظیرقتل کیس کے ملزمان کی بریت منسوخی کی درخواست خارج کردی۔

عدالت نے بے نظیر قتل کے ملزمان کی بریت برقراررکھی

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم کراناپولیس کا کام تھا، آصف زردری سےپوسٹ مارٹم کی امید رکھناعجیب ہے ان کا مزید کیا کہنا تھا، دیکھئے اس ویڈیو میں

loading...
loading...