جامعہ کراچی میں جدیدای آرپی سسٹم کےنفاذکی تیاری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:جامعہ کراچی میں جدیدای آرپی سسٹم کےنفاذکی تیاری کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلباکواسمارٹ کارڈجاری کئےجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات سےمتعلق والدین کوباخبررکھاجائےگا۔والدین کو بذریعہ ایس ایم ایس باخبر رکھاجائےگا۔

وائس چانسلر جامعہ کراچی نے مزید کہا اسمارٹ سسٹم سےطلبا کی حاضری کاخودکارڈیٹامرتب ہوگاجس کے متعلق اطلاع ان کے والدین کوبھی ہوگی۔

loading...
loading...