برطانیہ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

hmrc

لندن: برطانیہ نےمنی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئےبرطانوی ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے نئے قانون پرعمل درآمد شروع کردیا۔

قانون کے مطابق 100ملکوں سے منی لانڈرنگ کی روک تھام کا معاہدہ طے پاگیا جس میں ان ممالک کے ٹیکس ڈیپارٹمنٹس اور بینکوں سے معلومات کا تبادلہ ہوگا۔

ایچ ایم آرسی نےبرطانوی شہریوں پر نیا قانون لاگو کردیا۔

تیس ستمبرتک اثاثےاورآمدن ظاہرنہ کرنےپربھاری جرمانہ عائدہوگااورآمدن سےزیادہ اثاثےرکھنےوالوں پرکڑی نظررکھی جائےگی۔

loading...
loading...