ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دوریاں ختم ہونے لگیں

ppp

اسلام آباد:حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پیپلزپارٹی اورن لیگ دوریاں ختم کرکے ایک بار پھر اکھٹی ہوگئیں۔

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کےدرمیان اسلام آباد میں اہم بیٹھک ہوئی ۔جس میں ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ن لیگ کےوفدمیں ایازصادق، رانا ثنااللہ ، طارق فضل شامل تھے۔ جبکہ پیپلز پارٹی کے وفد میں خورشید شاہ، قمرالزمان کائرہ،نیئربخاری اورراجا پرویزاشرف شامل تھے۔

loading...
loading...