کراچی: گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:نورس چورنگی کےقریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

اطلاعات کے مطابق فائربریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ کی شدت کے باعث مزید فائربریگیڈ طلب کرلی گئیں۔

loading...
loading...