کل سے کیپری سینماسےنمائش جانےوالی سڑک بند رہے گی

map

کراچی:کل سے ترقیاتی کام کےباعث ایم اے جناح روڈ کیپری سینماسےنمائش جانےوالی سڑک تاحکم ثانی بند رہےگی۔

اطلاعات کے مطابق ایم اے جناح روڈ گرومندر سے نمائش آنے والی سڑک ٹریفک کیلئے کھلی رہےگی۔

ٹریفک کو کیپری سینما سے بائیں جانب سولجر بازار موڑدیا جائیگا۔

کیپری سینما سےدائیں جانب صدردواخانہ اورکوریڈور تھری کیجانب موڑدیاجائیگا۔

loading...
loading...