شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا بھرپورجواب

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

پاک فوج کی جانب سے حملے کا بھرپور جواب دیا گیا اور دشمن کی مزموم سازش کو ناکام بناتے ہوئے سات دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔

loading...
loading...