پاکستان فوج نے رانا مشہود کے بیان کو مسترد کردیا

 

ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل آصف غفور-فائل فوٹو

ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل آصف غفور-فائل فوٹو

راولپنڈی:پاکستان فوج نے رانا مشہود کے بیان کو افسوسناک قرار ددیدیا۔

پاکستان فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نےرانا مشہود کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار  ٹوئٹر پر کیا۔

ٹوئٹر پر جاری کیے جانے والے پیغام میں انہوں نے کہا رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر ذمہ دارانہ رویے ملکی استحکام کیلئے نقصاندہ ہیں۔

loading...
loading...