ای سی سی میٹنگ: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا جبکہ شوگر ملز مالکان کو دس لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

وفاقی  وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کی اہم میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں اسٹیل ملز ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق امور پر کمیٹی بھی بنادی ہے جو وزارت خزانہ، توانائی، پٹرولیم ڈویژن، اے جی پی آر اور ایف بی آر کے نمائندوں پر مشتمل ہوگی۔

بیٹھک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا جبکہ شوگر ملز مالکان کو دس لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

loading...
loading...