فواد چوہدری نے رانا مشہود کے بیان کو مسترد کردیا

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری-فائل فوٹو

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری-فائل فوٹو

وفاقی وزیر اطلاعت فواد چوہدری نے ن لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان کومسترد کردیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ رانا مشہود کو تو کچھ پتا ہی نہیں۔ میڈیا نے انہیں کچھ زیادہ ہی کوریج دے دی۔

انکا کہنا تھا کہ  ان سے تو تھانے داروں اور پٹواریوں سے مذاکرات پوچھا جائے۔

انہوں نے رانا مشہود پر پنجابی میں تنقید بھی کی۔

loading...
loading...