ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا پہلے مرحلے میں169بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس چور3000 سی سی کی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں اور کرائے کی مد میں ماہانہ10لاکھ سے زائد آمدن حاصل کرتے ہیں۔ ان ٹیکس چوروں کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کیا جائےگا۔

loading...
loading...