قبضہ مافیا کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے: محمودالرشید

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا حصہ ہے۔ تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔

محمود الرشید نے کہاقبضہ مافیا کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے۔بہت سے مافیا تجاوزات میں ملوث رہے ہیں۔

وزیر ہاؤسنگ پنجاب تمام متعلقہ محکمے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

loading...
loading...