آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارآج رات 12بجے ریٹائر ہوجائینگے

آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار-فائل فوٹو

آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار-فائل فوٹو

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار آج رات بارہ بجے ریٹائر ہوجائیں گے اُن کے بعد یہ اہم عہدہ کون سنبھالے گا، اس کا فیصلہ بھی جلد متوقع ہے۔

بی بی سی کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کیلئے زیر غور افسران میں لیفٹیننٹ جنرلز میں ندیم ذکی منج، عاصم منیر، وسیم اشرف، عبدالعزیز اور محمد عدنان شامل ہیں۔

loading...
loading...