وفاقی وزیرخزانہ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر-فائل فوٹو

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ہنڈی،حوالہ اور دیگر غیر قانونی ذرائع سے رقوم کی منتقلی کے قانون میں ترامیم کا جائزہ لیا گیا ہے۔

 بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ قوانین میں ترامیم کیلئے وزیر اعظم کو سفارش کی جائے گی۔

شرکاء نے منی لانڈرنگ اور نان بینکنگ سے رقوم منتقلی روکنے کیلئے عزم کا اظہار کیا۔

loading...
loading...