فالودے والے کے بعد بیروزگار کروڑ پتی

 

اسدعلی-فائل فوٹو

اسدعلی-فائل فوٹو

والد کی پینشن پر گزارا کرنے والے کے نوجوان کو ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیا۔

جھنگ کے رہائشی اسد علی کو اکاؤنٹ سے 17کروڑ نکالنے پر ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیا۔

پریشان اسد نوٹس ملتے ہی کراچی کیلئے نکل پڑا۔

جے آئی ٹی نے اسد علی کوتمام اہم کاغذات کے ساتھ کل طلب کر رکھا ہے۔جہاں وہ پیش ہو کر اپنی بےگناہی ثابت کرنے کی کوشش کرےگا۔

loading...
loading...