شہبازشریف مذاکرات کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے، شیخ رشید

rasheedimage

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید کہتے ہیں شہبازشریف مذاکرات کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے پہلے بھی نوازشریف کیلئے این آر او شہبازشریف نے کیا۔

آج بھی شہباز شریف ہی نوازشریف کیلئے تگودو کر رہا ہے،شیخ رشید نے یہ گفتگو آج نیوز کے اینکر پرسن رانا مبشر سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔

loading...
loading...