بٹوہ چوری کا معاملہ: وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

file

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کویتی وفد کی پاکستان آمد پربٹوہ چوری کا سخت نوٹس لے لیا۔وزارت صنعت کےجوائنٹ سیکرٹری ضرارحیدرکومعطل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

loading...
loading...