سندھ اسمبلی میں سال رواں کے 9 ماہ کیلئے بجٹ منظور

sindhimage

کراچی: سندھ اسمبلی میں سال رواں کے نوماہ کےلیے تقریباً آٹھ کھرب باون  ارب روپےکا بجٹ منظور کرلیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نےوفاق کےاعلان کردہ فنڈزنہ ملنے پرشکوہ کیا اورکہا کہ رقم نہ ملنے کی وجہ سے ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ آتی ہے۔

اپوزیشن اراکین نے حکومت کے153مطالبات زر کے مقابلے میں 113 کٹوتی کی تحاریک پیش کی جومسلسل مسترد ہوئیں۔جس پرقائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کہا کہ تحاریک مسترد ہی ہونی ہیں تو واپس لیتے ہیں۔

loading...
loading...