سشما سوراج نے پاکستان پر الزامات کے انبار لگا دیئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان مسلسل دوستی کی بات کرتا رہا اور بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج پاکستان کے خلاف زہر اگلتی رہیں، جنرل اسمبلی میں سشما سوراج نے پاکستان پر الزامات کے انبار لگا دیے۔ 

زبان چلے تو زہر اگلے، دوستی کے بدلے میں نفرت انگیز جواب، ہر بار، ایک ہی وار، میں نہ مانوں کا تکرار۔

کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے، آستین کا سانپ نقصان ہی پہنچاتا ہے، سشما سوراج کا خطاب اس کی واضح مثال ہے۔

دنیا کو اب سمجھنا ہوگا، حقیقت کو پرکھنا ہوگا کہ بھارت بار بار دوستی سے راہِ فرار کیوں اختیار کررہا ہے۔

loading...
loading...