خیبر پختونخوا: تیز بارش، موسم خوشگوار

raininingimage

پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آسمان پر کالے بادلوں کا راج ہے۔

پشاورسمیت مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن اور قبائلی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بارش کے بعد موسم خوشگوار اورسرد ہو گیا ہے۔ شہریوں نے تفریح مقامات پر جانے کے پروگرام بنا رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاراچنار کے ندی نالوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔تاہم  اب تک سب سے ذیادہ بارش کوہاٹ میں 25، کالام 17، بنوں 15، مالم جبہ 12، پارہ چنار اور رسالپور میں 07 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

loading...
loading...