اقتصادی صورتحال ، بریفنگ کب دی جائیگی ۔ ۔ ۔ ؟

khannimageee

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

وزیرخزانہ اسد عمر اقتصادی صورتحال پر کابینہ کوبریفنگ دیں گے۔

کابینہ اجلاس میں سابق حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے مستقبل پر بھی غور کیا جائے گا۔اجلاس میں وزارت کیڈ کو ختم کرنے  کی منظوری دی جائے گی۔

loading...
loading...