پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کرنیکا فیصلہ

parimage

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  دو روز تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصلہ کلثوم نواز کی تدفین اور رسم قل کے باعث کیاگیا ۔

اب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 ستمبر پیرکو ہوگا۔

loading...
loading...