عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات

gaziimage

کراچی :کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو اٹھاسیویں عرس کی تقریبات کا آغازہوگیا، مزار پر زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔  

برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ اور مبلغ اسلام، حضرت عبداللہ شاہ غازی، آپ کی ولادت مدینہ میں 720عیسویں میں ہوئی، 760 عیسویں میں آپ سندھ تشریف لائے،۔

آپ کا مزار پر انوار کراچی کلفٹن میں واقع ہے، تین روزہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر مزار کو عرق گلاب، زعفران و عطر سے غسل دیا گیا،  عرس کے آخری روز پیر کے دن میئر کراچی کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

loading...
loading...