ن لیگی کارکنان نے قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے کیپٹن(ر) صفدر کو چھڑوالیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ن لیگی کارکنوں نے ایک بار پھر قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے مری روڈ پر پولیس کی گاڑی کو روک کر کیپٹن (ر)صفدر کو ایک بار پھر پولیس سے چھڑوا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  گاڑی میں ڈی ایس پی راجا طیفور اور نیب کے افسر بھی موجود ہیں۔

 کارکنوں کی ریلی مری روڈ پر رحمان آباد کے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق کیپٹن(ر) صفدر اب سکس روڈ پر مرکزی الیکشن آفس پہنچ کر گرفتاری دینگے۔

loading...
loading...