شہباز شریف کے جہاز میں آگ کی وارننگ Facebook Google Twitter Whatsapp لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جہاز میں آگ کی وارننگ کے باعث ان کی بہاولپور روانگی میں تاخیر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کیلئے متبادل جہاز کا انتظام کر لیا گیا۔ Tweet loading... loading...