پی ایس ایل :کراچی کنگزکا لاہورقلندرزکیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

karachi-lhaor

دبئی:پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،کراچی کنگز کی قیادت شعیب ملک جبکہ لاہور قلندرز کی قیادت اظہر علی کررہے ہیں، پی ایس ایل میں کراچی اور لاہور اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

loading...
loading...