عمران خان ای سی پی میں طلب

Imran Khan

لودھراں: ریجنل الیکشن کمشنر نے عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرآج طلب کر لیا ہے۔

ریجنل الیکشن کمشنر لودھراں نے عمران خان سمیت شاہ محمود قریشی، مراد سعید اور شیخ رشید کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

دوسری جانب لیگی امیدوار اقبال شاہ کو بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشام چار بجے بلایا گیا ہے۔

loading...
loading...