ہارون آباد: نہر میں شگاف، وسیع علاقہ زیر آب

File Photo

File Photo

ہارون آباد: ہارون آباد میں فقیروالی نہر سکس آر میں پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس سےوسیع علاقہ زیر آب آگیا، جبکہ کپاس کی فصل کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  ہارون آباد کےنواحی گاؤں ایک سوبیس سکس آر کے قریب فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے وسیع علاقہ زیر آب آ گیا ،شگاف کےباعث اطراف میں  کاشت کی گئی کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا۔

شگاف ہر سال کی طرح ساتویں با رپڑ چکا ہے ہر سال جولائی کے مہینے میں ایک جگہ پڑتا ہے محکمہ نہر کے عملہ نے بارہ گھنٹے بعد مشینری کے ساتھ شگاف پر کر دیا۔

loading...
loading...