کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتار کرلیا گیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی:سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کپٹن (ر)صفدر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے کیپٹن(ر)صفدر کو صرافہ بازار سے گرفتار کیا گیا۔

کیپٹن(ر) صفدر کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد لےجایا جارہا ہے جہاں انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کیپٹن(ر) صفدر کو جمعے کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سزا سنائی تھی۔

loading...
loading...