کہیں اسامہ طرز کا آپریشن حافظ سعید کیخلاف بھی نہ ہوجائے: فرحت اللہ بابر

ppp-struck-no-deal-with-musharraf-farhatullah-babar-1405183449-1639

اسلام آباد: امریکی دھمکیوں پر پاکستان کا ایوان بالا بھی بیرونی خطرات کوسنجیدگی سے لے رہا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بڑے خطرے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

سینیٹر فرحت اللہ بابر کہتے ہیں ٹرمپ نے یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دے رکھی ہے،خدشہ ہے اسامہ طرز کا آپریشن حافظ سعید کیخلاف بھی نہ کردیاجائے۔

ان  کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کے سر کی قیمت  لگا دی گئی ہے۔

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بتایا کہ امریکا سے رابطے میں ہیں اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ چاہتے ہیں۔ 

loading...
loading...