کوئٹہ: چمن ہاوسنگ اسکیم کے قریب دھماکا

qqimage

کوئٹہ : کوئٹہ میں دھماکے کے بعد فورسز نے چمن ہاوسنگ اسکیم کے اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

کوئٹہ میں دھماکے کی اطلاع ہے جس کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں ۔ یہ دھماکا چمن ہاوسنگ اسکیم  کے قریب ہوا ہے، تاحال دھماکے کی نوعیت سے متعلق تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

loading...
loading...