کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکا

br

کوئٹہ: بلیلی  میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکا ہوا ہے۔

آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے سبب 4ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

حملے میں زخمی ہونے والوں  کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

loading...
loading...