کلثوم نواز کی تھراپی، مریم نواز کی دعائے صحت کی اپیل

mariyamnawazimage

لندن : لندن میں کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی کی گئی ہے، تھراپی کے دودران  نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد بھی اسپتال میں موجود رہے۔

مریم نواز نے تھراپی کی تصدیق کی اور اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ  والدہ بہت کمزور ہوگئی ہیں، بغیر سہارے چل نہیں سکتیں۔انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کردی۔

loading...
loading...