کرکٹرز کی بنی گالا آمد، عمران خان کو مبارکباد

khanimage

جنرل الیکشن میں شاندارکامیابی پرکرکٹرز کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق کپتان وقاریونس، موجودہ کپتان سرفرازاحمد، عمرگل اور محمد حفیظ کی بنی گالا آمد ہوئی ہے اور کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین نے شکریہ کے ساتھ کہا کہ کرکٹ کے میدان میں پاکستان کو نمبر ون لائیں گے۔

loading...
loading...