کرم ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 4بچے جاں بحق

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پشاور: کرم ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 4بچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4بچے زخمی ہو گئے ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ،تیندو کے قریب وام گاؤں میں حبیب رحمان نامی شخص کے مکان کی چھت  کر گئی،ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 4بچے جاں بحق جبکہ ایک خاتون  اور3بچے زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر صدہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں ایک بچے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

loading...
loading...