کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

File Photo

File Photo

کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں ڈیفنس، کلفٹن ، گرومندر، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

ادھر بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہے۔