کراچی کےمختلف علاقوں میں بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:  شہر قائد میں سیاسی تبدیلی کے بعد موسم میں بھی تبدیلی آنے لگی ، کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

کراچی میں موسم سہانا، حبس اور گرمی کی شدت میں کمی، مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی۔

شہرقائد میں آئندہ چند روزکے دوران بھی موسم   خوشگوار رہے گا، 24کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں بھی چلیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق   کراچی میں رواں ہفتے گرمی کم ہوئی ہے۔

loading...
loading...