کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

karachi

دبئی: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 3کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

squad

loading...
loading...