کراچی : پولیس چیف مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

mushtaqimage

کراچی : کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ تاحال نئی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل نہیں ہوا ہے،۔

لیکن پولیس میں تقرری اور تبادلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اب کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا،

ایڈیشنل آئی جی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، ڈاکٹر امیر شیخ کو تعینات کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

loading...
loading...