کراچی : نیب کی کارروائی، کے ایم سی ڈائریکٹر زیر حراست

nabimage

کراچی میں نیب نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کراچی میں نیب نے کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے اور ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر سیف عباس کو حراست میں لے  لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سیف عباس کو نیب نے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کیلئے حراست میں لیا ہے۔

loading...
loading...