کراچی : نالوں کی صفائی روزانہ جاری، وسیم اختر

wasimimage

کراچی :میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر نالوں کی صفائی جاری ہے، اور شہریوں کو بارش میں ماضی جیسی صورتحال کا سامنا کرنا نہیں پڑے گا۔

نالے کی صفائی کی نگرانی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ نالوں کی صفائی کیلئے ملنے والا پیسا اسی کام پر خرچ ہوگا۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ نالوں کی صفائی روزانہ کی بنیاد پرجاری ہے، بارش میں ماضی جیسی صورتحال کاسامنا نہیں ہوگا۔

loading...
loading...