کراچی میں عرب طرز کا عید بازار

eidmarketimage

کراچی میں عید سُوک کے نام سےعربی طرز کا عید شاپنگ بازار سج گیا ، معروف ڈیزائنرز کے ڈیزائنز کردہ ملبوسات ، جیولری اور سینڈلز ڈسکاونٹ ریٹس میں خریدنے کے لیے خواتین نے بازار کا رخ کر لیا ۔

کراچی میں پہلی بار عربی طرز کا عید بازار سج گیا ، جسے عید سوک کا نام دیا گیا ہے۔ جہاں نہ صرف شہر بھر سے بلکہ ملک کے دوسرے شہرو ں سے بھی معروف ڈیزائنرز اور برانڈز نے اپنے بہترین ڈیزائنز پیش کیے ہیں ۔

عید بازار میں ملبوسات ، جیولری ، فٹ ویئر  کے ساتھ ساتھ  مہندی اور میک اپ کا بھی خاص اہتمام ہے ۔

loading...
loading...