کراچی: لیاری میں بلاول بھٹو کےقافلے پر پتھراؤ

بلاول بھٹو زرادری کا دورہ لیاری

بلاول بھٹو زرادری کا دورہ لیاری

کراچی : پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراؤ ہوگیا۔

لیاری میں پانی کے مسئلے پر سراپا احتجاج لوگوں نے بلاول بھٹو کے قافلے پر پتھراؤ کردیا۔

علاقہ مکین احتجاجاًچھتوں پر خالی مٹکے لے کر چڑھ گئے۔

پتھراؤ کے سبب چند گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

علاقے میں کشیدگی کے سبب پولیس کی انفرادی نفری طلب کرلی گئی ہے۔

loading...
loading...