کراچی: حلقہ این اے دوسو سینتالیس سیاسی جماعتوں کی توجہ کا مرکز

earthimage

کراچی : کراچی کا حلقہ این اے دوسو سینتالیس سیاسی جماعتوں کی توجہ کامرکز بن گیا۔

حلقہ این اے دوسو سینتالیس میں امیدوار بھی ہلکے نہیں، ایم کیوایم پاکستان کے فاروق ستار، پاک سرزمین پارٹی کے مصطفی کمال، پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی، جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان، پیپلزپارٹی کے رہنما  عزیز میمن، سوشل ایکٹوسٹ جبران ناصر  اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کے صاحبزادے عفنان اللہ خان بھی میدان میں ہیں

 سابق صدر پرویز مشرف کی بھی اس حلقے پر نظر ہے ایک انار اور سو بیمار اب دیکھیں  بازی کون مارے گا۔

loading...
loading...