کراچی: آئل فیلڈ میں ٹینک پھٹ جانے سے 2افراد جاں بحق

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کیماڑی میں شیریں جناح کالونی میں آئل فیلڈ میں ٹینک پھٹ جانے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

شیریں جناح کالونی میں ہونے والے دھماکے کےسبب  ہزاروں لیٹر شیرا پھیل گیا۔

پولیس اورریسکیو اداروں نے کئی گھنٹے کی امدادی کارروائی کےبعدزخمیوں کونکال کرعلاقہ کلیئرکیا۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔

loading...
loading...