ڈیموں کی تعمیر، مسلح افواج کا دو دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

 

damimage

؎ملک میں ڈیموں کی تعمیر کیلئے پاکستان کی مسلح افواج بھی پیش پیش ہیں، تینوں مسلح افواج نےڈیموں کی تعمیر کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لینے کا اعلان کردیا۔

مسلح افواج کے جوان اور افسران اپنی تنخواہوں میں سے دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر میں حصہ ڈالیں گے۔

آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے جوان اپنی ایک دن کی تنخواہ جبکہ افسران دو دن کی تنخواہ دیں گے، یہ رقم ڈیموں کی تعمیر کیلیے قائم اکاؤنٹ میں جمع کی جائے گی۔

loading...
loading...