چین کی امداد، ڈالر مزید نیچے گرنے کا امکان

ddd

پاکستان کی معیشت کو بڑا سہارا مل گیا۔چین کی جانب سے خطیر امداد مل گئی۔ڈالر کی قیمت مزید نیچے آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 34 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی معیشت کوسہارا مل گیا۔ ڈالرمزید گرے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 34 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوگیا ہے۔جس کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت17 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے ۔

زرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں اچانک اضافے کی وجہ چین کی جانب سے دیا گیا بھاری قرضہ ہےجوپاکستان کوموصول ہوچکا ہے۔

چین نے پاکستان کوادائیگیوں کا توازن بہتر بنانےکیلئے نرم شرائط پرقرضہ دیا ہے۔جس کےبعد امکان ہے کہ ڈالرکی قدرمزید نیچےآئے گی۔

loading...
loading...