چیف جسٹس ثاقب نثار کی کراچی آمد

File Photo

File Photo

کراچی :چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی کراچی آمد ہوئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کل سات مقدمات کی سماعت کریں گے۔

وہ ان مقدمات کی سماعت کرنے والے بنچ کے سربراہ ہیں۔ مقدمات میں صاف پانی کا مسئلہ اور شاہ رخ جتوئی کا کیس بھی شامل ہے۔

loading...
loading...