چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مدینہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کرلی۔

منگل کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کرلی،پارٹی کے دیگرلوگ بھی عمران خان کےہمراہ تھے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے روزہ رسول پرحاضری دی اورمسجد نبوی میں شب گزاری اورعبادت کی،عمران خان نے ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

دوسری جانب عمران خان کی آج مدینے میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں اورپاکستان واپسی پرعمران خان پارلیمانی بورڈ کی صدارت کریں گے۔

loading...
loading...